Wednesday, August 27, 2008

Pepsi Volume Controler


اگر آپ ونڈو کے روایتی اور بھدے والیوم کنٹرولر سے اکتا چکے ھیں تو ایک خوبصورت سا والیوم کنٹرولر حاضر ھےجو ونڈو کے روایتی والیوم کنٹرولر کے بجائے آپ والیوم کنٹرولر پیپسی والیوم کنٹرولر جیسے خوبصورت والیوم کنٹرولر میں بدل دیتا ھے۔

No comments: